مرکزی مواد پر جائیں

2025 ethereum.org ٹرانسلیٹاتھون

Welcome to the Translatathon!

A translation competition where you can compete for prizes by translating ethereum.org and other content into different languages.

ethereum.org کا ترجمہ کریں

مزید لوگوں کو Ethereum کے بارے میں جاننے میں مدد کرنے کے لیے ethereum.org کے مواد کا اپنی زبان میں ترجمہ کریں

انعامات جیتیں

لیڈر بورڈ پر اپنی پوزیشن کی بنیاد پر پرائز پول میں حصہ جیتیں

Ethereum کے بارے میں جانیں

ترجمہ کرتے ہوئے اور انعامات کے لیے مقابلہ کرتے ہوئے Ethereum کے بارے میں مزید جانیں

تعارف

ہمارا ماننا ہے کہ Ethereum کا مواد اور آن بورڈنگ وسائل ہر کسی کے لیے قابل رسائی ہونے چاہئیں، چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ اس ہدف کے قریب پہنچنے کے لیے، ethereum.org کا ترجمہ پروگرام ویب سائٹ کا زیادہ سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ کرنے کا ایک اقدام ہے۔

ترجمہ پروگرام کے حصے کے طور پر، ہم ٹرانسلیٹاتھون (Translatathon) کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد کر رہے ہیں، جو ہمارا ترجمہ کا مقابلہ ہے جس کا مقصد کم فعال زبانوں میں ترجمے کی شراکت کی حوصلہ افزائی کرنا، سائٹ پر دستیاب زبانوں کی تعداد اور مواد کی مقدار میں اضافہ کرنا، نئے تعاون کنندگان کو شامل کرنا اور ہمارے موجودہ تعاون کنندگان کو انعام دینا ہے۔

اگر آپ انگریزی کے علاوہ کسی اور زبان کے مقامی بولنے والے ہیں اور انعامات کے لیے مقابلہ کرتے ہوئے Ethereum کے مواد کو مزید قابل رسائی بنانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں، تو مزید جاننے کے لیے پڑھنا جاری رکھیں!

ethereum.org کے ترجمہ پروگرام کے بارے میں مزید جانیں

ٹائم لائن

2025 ٹرانسلیٹاتھون کے لیے اہم تاریخیں یہ ہیں:

Fri Aug 08 2025 - Sun Aug 31 2025

Applications open

Fill out the application form to participate and compete for prizes

Mon Aug 25 2025 - Sun Aug 31 2025

Translatathon

Collect points for any translations you add during the translation period

Mon Sep 01 2025 - Mon Sep 22 2025

Evaluation period

Each translation will be evaluated by professional reviewers to make sure no AI tools were used and they meet the minimum quality threshold

Thu Sep 25 2025

Results announcement

We will announce the results and winners on the ethereum.org community Call

Note: All dates are in UTC

Translatathon essentials

Earn points

Translate ethereum.org and ecosystem content to earn points and compete against other participants. 1 translated word = 1 point

Human translations only

Using AI or machine translation is forbidden! All translations will be reviewed and evaluated, and participants using machine translation will not be eligible to claim prizes (see terms and conditions)

Focus on untranslated lines only

Translate strings that do not have any suggested translations yet. Do not translate strings that have already been translated and approved

شرکت کریں

کمیونٹی اور دنیا کی تصویر

کون شرکت کر سکتا ہے؟

کوئی بھی شخص جس کی عمر ۱۸ سال سے زیادہ ہو، کم از کم ایک غیر انگریزی زبان کا مقامی بولنے والا ہو اور انگریزی میں مہارت رکھتا ہو۔

کیا میرا مترجم ہونا ضروری ہے؟

نہیں۔ آپ کو محض دو زبانیں جاننے والا ہونا چاہیے اور اپنی بہترین صلاحیت کے مطابق انسانی تراجم تجویز کرنے چاہئیں (مشینی ترجمہ کا استعمال منع ہے!)، کسی پیشہ ورانہ تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔

مجھے کتنا وقت دینا ہوگا؟

جتنا آپ چاہیں۔ انعامات کا اہل ہونے کے لیے کم از کم حد ۱,۰۰۰ ترجمہ شدہ الفاظ ہے، جسے مکمل کرنے میں تقریباً ۲ گھنٹے لگنے چاہئیں، جبکہ سرفہرست انعامات کے لیے مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ وقت درکار ہوگا۔

کیا مجھے Ethereum سے واقف ہونا ضروری ہے؟

نہیں۔ اگرچہ Ethereum سے واقفیت آپ کی پیداواری صلاحیت اور معیار میں مدد کر سکتی ہے، لیکن ٹرانسلیٹاتھون ایک سیکھنے کا تجربہ بھی ہے، اور ہر کسی کو شرکت کرنے اور حصہ لیتے ہوئے Ethereum کے بارے میں مزید جاننے کی دعوت دی جاتی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے، مکمل شرائط و ضوابط دیکھیں

مرحلہ وار ہدایات

1

Read the rules and details

Get familiar with the rules, translation process and what to translate

2

Submit your application

All participants need to fill out the application form before the translation period starts!

3

Register on Crowdin

Join the ethereum.org project and familiarize yourself with Crowdin, where all the translations will take place

4

Join our Discord

Keep up with the latest updates, attend the onboarding calls or ask questions

5

Translate! August 25th to August 31st

Translate content to earn points. Each word you translate counts towards your final score

6

Wait for evaluations

All translations will be evaluated for quality and AI or machine translations will be rejected

7

Claim your prizes

Results will be announced on September 25th. Eligible participants will receive an email with instructions on how to claim their prizes.

انعامات

پوزیشنانعام کی رقم
پہلا مقام$4000
دوسرا مقام$2500
تیسرا مقام$1500
چوتھا مقام$1100
پانچواں مقام$1000
چھٹا مقام$600
ساتواں مقام$550
آٹھواں مقام$500
نواں مقام$450
دسواں مقام$400
11واں - 20واں مقام$240
21واں - 50واں مقام$120
51واں - 100واں مقام$60
101واں - 150واں مقام$40
بقیہ$20

تمام انعامات کی ادائیگی ETH میں کی جائے گی۔

Translatathon calls

Join us on the ethereum.org Discord for a series of onboarding calls and workshops where we’ll cover everything you need to know about the Translatathon, walk through using Crowdin and answer any questions you might have.

Join Discord (opens in a new tab)

صفحہ کی آخری اپ ڈیٹ: 23 فروری، 2026

کیا یہ صفحہ مددگار تھا؟