کیا آپ اپنا ایتھیریم کا سفر شروع کرنا چاہتے ہیں؟ ہماری عملی گائیڈز آپ کو شروعات کرنے کے لیے قدم بہ قدم رہنمائی فراہم کرتی ہیں، اور اس نئی ٹیکنالوجی کو سمجھنا آسان بناتی ہیں۔
شروعات کریں
-
ایتھیریم اکاؤنٹ کیسے "بنائیں" - کوئی بھی مفت میں والیٹ بنا سکتا ہے۔ یہ گائیڈ آپ کو بتائے گی کہ کہاں سے شروعات کرنی ہے۔
-
والیٹ کا استعمال کیسے کریں - جانیں کہ اپنے والیٹ میں ٹوکنز کیسے بھیجیں اور وصول کریں اور والیٹ کو پروجیکٹس سے کیسے منسلک کریں۔
سیکیورٹی کی بنیادی باتیں
-
اپنے کرپٹو فنڈز تک سمارٹ کنٹریکٹ کی رسائی کو کیسے منسوخ کریں - اگر آپ کو اچانک اپنے والیٹ میں کوئی ایسی ٹرانزیکشن نظر آئے جو آپ نے شروع نہیں کی تھی، تو یہ گائیڈ آپ کو سکھائے گی کہ اسے دوبارہ ہونے سے کیسے روکا جائے۔
-
اسکیم ٹوکنز کی شناخت کیسے کریں - اسکیم ٹوکنز کیا ہیں؟ وہ خود کو کیسے جائز دکھاتے ہیں، اور آپ خود کو محفوظ رکھنے اور دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے ان کی شناخت کیسے کر سکتے ہیں؟
ایتھیریم کا استعمال
-
ٹوکنز کو لیئر ۲ (l2) پر پل کیسے کریں - کیا ایتھیریم کی ٹرانزیکشنز بہت مہنگی ہیں؟ ایتھیریم کے اسکیلنگ سلوشنز کی طرف جانے پر غور کریں جنہیں لیئر ۲ (l2) کہا جاتا ہے۔
-
ٹوکنز کا تبادلہ کیسے کریں - کیا آپ اپنے ٹوکنز کو کسی دوسرے ٹوکن سے تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ یہ سادہ گائیڈ آپ کو بتائے گی کہ یہ کیسے کرنا ہے۔
