مرکزی مواد پر جائیں

لیئر 2

Ethereum نیٹ ورکس

انتہائی کم لاگت میں Ethereum کا استعمال کریں۔

Ethereum کی طاقت سے چلنے والا

Ethereum اب صرف ایک واحد نیٹ ورک نہیں رہا ہے۔ اب اس پر سینکڑوں بلاک چینز بننے کے ساتھ، Ethereum روزمرہ کے استعمال کے لیے زیادہ سستا، تیز اور قابل رسائی بن گیا ہے۔

Ethereum کی طاقت سے چلنے والے بہت سے نیٹ ورکس میں سے کسی ایک میں شامل ہو کر مستقبل کو اپنائیں!

آدمی اور کتا کھیل رہے ہیں

$۰٫۰۱

Ethereum بلاک چین پر اوسط ٹرانزیکشن کی لاگت

$۰٫۰۰۲

Ethereum کی پشت پناہی والے نیٹ ورکس پر اوسط ٹرانزیکشن کی لاگت

نیٹ ورکس کا نیٹ ورک

Ethereum کی طاقت اور سیکیورٹی دیگر نیٹ ورکس کو تعمیر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ ایک ہی اکاؤنٹ کے ساتھ، ہر چیز ہم آہنگ ہے اور بغیر کسی رکاوٹ کے جڑ جاتی ہے۔

Optimism
Base
Zircuit
Starknet
ZKSync Era
Linea
Scroll
Unichain
Arbitrum One
Ethereum

$0.01 فیس

آپ زیادہ اخراجات کی فکر کیے بغیر تجارت کر سکتے ہیں، عالمی سطح پر رقم بھیج سکتے ہیں، یا ایپلیکیشنز استعمال کر سکتے ہیں۔

تقریباً فوری ٹرانزیکشنز

چاہے آپ فوری ادائیگی کر رہے ہوں یا ڈی سینٹرلائزڈ فنانس (DeFi) میں حصہ لے رہے ہوں، تمام ٹرانزیکشنز میں صرف چند سیکنڈ لگتے ہیں۔

Ethereum کی پشت پناہی

Ethereum کی آزمودہ اور ڈی سینٹرلائزڈ بلاک چین دیگر نئے نیٹ ورکس کے لیے سیٹلمنٹ لیئر کے طور پر کام کرتی ہے۔

شروع کرنے کے لیے تیار ہیں؟

آپ کے لیے دستیاب تمام مختلف نیٹ ورکس پر ایک نظر ڈالیں۔

نیٹ ورکس دریافت کریں
Scroll

Scroll

Scroll ایک ZK Rollup ہے جو ZK ٹیکنالوجی اور EVM مطابقت کے ذریعے Ethereum کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

Optimism

Optimism

OP Mainnet ایک EVM کے مساوی Optimistic Rollup ہے۔ اس کا مقصد تیز، سادہ اور محفوظ ہونا ہے۔

Base

Base

Base ایک Optimistic Rollup ہے جسے OP Stack کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ یہ کسی کے لیے بھی، کہیں بھی، آن چین تعمیر کرنے کا ایک کم لاگت اور بلڈر فرینڈلی طریقہ پیش کرتا ہے۔

Ethereum

Ethereum کی طاقت سے چلنے والا

Walking

ہمیں Ethereum پر متعدد نیٹ ورکس کی ضرورت کیوں ہے؟

یہ تمام نیٹ ورکس کیوں ہیں اور صرف ایک Ethereum نیٹ ورک کیوں نہیں ہے؟

اکثر پوچھے گئے سوالات