ڈپازٹ کنٹریکٹ کا پتہ چیک کریں
یہ ایتھیریم اسٹیکنگ کنٹریکٹ کا پتہ ہے۔ جب آپ اسٹیک کرتے ہیں تو اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے اس صفحے کا استعمال کریں کہ آپ درست پتے پر فنڈز بھیج رہے ہیں۔
یہ وہ جگہ نہیں ہے جہاں آپ اسٹیک کرتے ہیں
اپنا ETH اسٹیک کرنے کے لیے آپ کو مخصوص لانچ پیڈ پروڈکٹ استعمال کرنا ہوگا اور ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔ اس صفحے پر موجود پتے پر ETH بھیجنے سے آپ اسٹیکر نہیں بنیں گے اور اس کے نتیجے میں ٹرانزیکشن ناکام ہو جائے گی۔ اسٹیکنگ کے بارے میں مزید
لانچ پیڈ کا استعمال کرتے ہوئے اسٹیک کریں (opens in a new tab)ان ذرائع کو چیک کریں
ہمیں توقع ہے کہ وہاں بہت سے جعلی پتے اور اسکیمز ہوں گے۔ محفوظ رہنے کے لیے، آپ جو اسٹیکنگ کنٹریکٹ کا پتہ استعمال کر رہے ہیں اسے اس صفحے پر موجود پتے سے چیک کریں۔ ہم اسے دیگر قابل اعتماد ذرائع سے بھی چیک کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔