Ethereum development documentation
صفحہ کی آخری تازہ کاری: 15 اگست، 2023
This documentation is designed to help you build with Ethereum. It covers Ethereum as a concept, explains the Ethereum tech stack, and documents advanced topics for more complex applications and use cases.
This is an open-source community effort, so feel free to suggest new topics, add new content, and provide examples wherever you think it might be helpful. All documentation can be edited via GitHub – if you're unsure how, follow these instructionsopens in a new tab.
Development modules
If this is your first attempt at Ethereum development, we recommend starting at the beginning and working your way through like a book.
Foundational topics
- ایتھیریم کا تعارف – Ethereum کا ایک فوری جائزہ
- ایتھر کا تعارف – Ether کا ایک فوری جائزہ
- dapps کا تعارف – غیر مرکزی ایپلی کیشنز کا تعارف
- ویب 2 بمقابلہ ویب 3 – بلاک چین پر مبنی ایپلی کیشنز جو بنیادی فرق فراہم کرتی ہیں
- اکاؤنٹس – نیٹ ورک میں موجود وہ ہستیاں جو بیلنس رکھ سکتی ہیں اور ٹرانزیکشنز بھیج سکتی ہیں
- ٹرانزیکشنز – ٹرانسفرز اور دیگر کارروائیاں جو Ethereum کے اسٹیٹ کو تبدیل کرنے کا سبب بنتی ہیں
- بلاک – وہ طریقہ جس سے ٹرانزیکشنز کو بیچ کیا جاتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ تمام ایکٹرز میں اسٹیٹ سنکرونائزڈ ہے۔
- Ethereum ورچوئل مشین (EVM) – EVM، Ethereum نیٹ ورک پر تمام کمپیوٹیشن کو ہینڈل کرتا ہے
- گیس – ٹرانزیکشنز پر کارروائی کے لیے درکار کمپیوٹیشنل پاور، جس کی ادائیگی ٹرانزیکشن بھیجنے والوں کے ذریعے ETH میں کی جاتی ہے
- نوڈز اور کلائنٹس – نیٹ ورک میں حصہ لینے والے افراد اور وہ سافٹ ویئر جسے وہ ٹرانزیکشنز کی تصدیق کے لیے چلاتے ہیں
- نیٹورکس – ٹیسٹ نیٹ ورکس سمیت Ethereum کے نفاذ
- اتفاق رائے کے میکانزم – ایک ڈسٹری بیوٹڈ نیٹ ورک کے انفرادی نوڈس سسٹم کے موجودہ اسٹیٹ پر کیسے اتفاق کرتے ہیں
Ethereum stack
- اسٹیک کا تعارف – Ethereum/web3 اسٹیک کا ایک جائزہ
- اسمارٹ معاہدات – وہ پروگرام جو ایک Ethereum ایڈریس پر رہتے ہیں اور ٹرانزیکشنز کے ذریعے ٹرگر کیے جانے پر فنکشنز چلاتے ہیں
- اسمارٹ کنٹریکٹ کی زبانیں
- اسمارٹ کنٹریکٹ اناٹومی
- اسمارٹ کنٹریکٹس کی لائبریریاں
- اسمارٹ معاہدوں کی جانچ
- اسمارٹ کنٹریکٹس کو کمپائل کرنا
- اسمارٹ کنٹریکٹس کی تعیناتی
- اسمارٹ کنٹریکٹس کا نام رکھنا
- اسمارٹ کنٹریکٹس کی تصدیق کرنا
- اسمارٹ کانٹریکٹس کو اپ گریڈ کرنا
- اسمارٹ کنٹریکٹ سیکیورٹی
- اسمارٹ کنٹریکٹ کی رسمی تصدیق
- کمپوزیبلیٹی
- ڈیولپمنٹ نیٹ ورکس – مقامی بلاک چین ماحول جو ڈیپلوئیمنٹ سے پہلے ڈی ایپس (dapps) کو ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
- ڈیولپمنٹ فریم ورک – وہ ٹولز جو Ethereum کے ساتھ ڈیولپمنٹ کو آسان بناتے ہیں
- Ethereum کلائنٹ APIs – سہولت والی لائبریریاں جو آپ کی ویب ایپ کو Ethereum اور اسمارٹ کنٹریکٹس کے ساتھ انٹریکٹ کرنے کی اجازت دیتی ہیں
- ڈیٹا اور تجزیات – بلاک چین ڈیٹا کو کیسے اکٹھا، منظم اور ڈی ایپس (dapps) میں نافذ کیا جاتا ہے
- اسٹوریج – ڈی سینٹرالائزڈ اسٹوریج ڈھانچے اور میکانزم
- مربوط ترقیاتی ماحول (IDEs) – ڈی ایپ (dapp) کوڈ لکھنے کے لیے بہترین ماحول
- پروگرامنگ لینگویجز – ان زبانوں کا استعمال کرتے ہوئے Ethereum کے ساتھ کیسے شروعات کریں جو آپ پہلے سے جانتے ہوں گے
Advanced
- برجز – ڈیولپرز کے لیے برجنگ کا ایک جائزہ
- معیارات – کمیونٹی کے لیے پروجیکٹس کی کارکردگی اور رسائی کو برقرار رکھنے کے لیے متفقہ پروٹوکول
- زیادہ سے زیادہ قابل قدر قیمت (MEV) – بلاک کے انعام سے ہٹ کر Ethereum بلاک چین سے قیمت کیسے نکالی جاتی ہے
- اوریکلز – Ethereum بلاک چین میں معلومات کو کیسے داخل کیا جاتا ہے
- پیمانہ کاری – جیسے جیسے Ethereum بڑھتا ہے، ڈی سینٹرالائزیشن اور سیکورٹی کو محفوظ رکھنے کے طریقے
- ڈیٹا کی دستیابی – docs-nav-data-availability-description
- نیٹ ورکنگ پرت – Ethereum کی نیٹ ورکنگ لئیر کی وضاحت
- ڈیٹا کی ساختیں اور انکوڈنگ – Ethereum اسٹیک میں استعمال ہونے والے ڈیٹا ڈھانچے اور انکوڈنگ اسکیم کی وضاحت