مرکزی مواد پر جائیں
Change page

⁦Ruby⁩ ڈیولپرز کے لیے ایتھیریم

Ruby پر مبنی پروجیکٹس اور ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے ایتھیریم کے لیے ڈیولپ کرنا سیکھیں۔

ایتھیریم کا استعمال کرتے ہوئے غیر مرکزی ایپلی کیشنز (dapps) بنائیں جو کرپٹو کرنسی اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے فوائد کو استعمال کرتی ہیں۔ یہ dapps بلا اعتماد ہو سکتی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ایک بار جب انہیں ایتھیریم پر تعینات کر دیا جاتا ہے، تو وہ ہمیشہ پروگرام کے مطابق چلیں گی۔ وہ نئی قسم کی مالیاتی ایپلی کیشنز بنانے کے لیے ڈیجیٹل اثاثوں کو کنٹرول کر سکتی ہیں۔ وہ لامركزی ہو سکتی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ کوئی ایک ادارہ یا شخص انہیں کنٹرول نہیں کرتا اور انہیں سنسر کرنا تقریباً ناممکن ہے۔

سمارٹ کنٹریکٹس اور Solidity زبان کے ساتھ شروعات کرنا

Ruby کو ایتھیریم کے ساتھ مربوط کرنے کے لیے اپنے پہلے قدم اٹھائیں

پہلے مزید بنیادی معلومات کی ضرورت ہے؟ ethereum.org/learn یا ethereum.org/developers دیکھیں۔

ابتدائی مضامین

درمیانی سطح کے مضامین

Ruby پروجیکٹس اور ٹولز

فعال

آرکائیو شدہ / اب برقرار نہیں رکھا جاتا

مزید وسائل تلاش کر رہے ہیں؟ ہمارا ڈیولپرز ہوم دیکھیں۔

Ruby کمیونٹی کے معاونین

ایتھیریم Ruby ٹیلی گرام گروپ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) تیزی سے بڑھتی ہوئی کمیونٹی کا میزبان ہے اور مندرجہ بالا کسی بھی پروجیکٹ اور متعلقہ موضوعات پر بات چیت کے لیے ایک مخصوص وسیلہ ہے۔