انٹیگریٹڈ ڈیولپمنٹ انوائرمنٹس (IDEs)
جب بات انٹیگریٹڈ ڈیولپمنٹ انوائرمنٹ (IDE) (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) سیٹ اپ کرنے کی ہو، تو ایتھیریم پر ایپلی کیشنز کی پروگرامنگ کسی بھی دوسرے سافٹ ویئر پروجیکٹ کی پروگرامنگ کے مترادف ہے۔ انتخاب کے لیے بہت سے آپشنز موجود ہیں، لہذا آخر کار، وہ IDE یا کوڈ ایڈیٹر منتخب کریں جو آپ کی ترجیحات کے مطابق ہو۔ زیادہ تر امکان ہے کہ آپ کی ایتھیریم ڈیولپمنٹ کے لیے بہترین IDE کا انتخاب وہی IDE ہے جسے آپ پہلے ہی روایتی سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
ویب پر مبنی IDEs
اگر آپ لوکل ڈیولپمنٹ انوائرمنٹ سیٹ اپ کرنے سے پہلے کوڈ کے ساتھ تجربہ کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ویب ایپس خاص طور پر ایتھیریم سمارٹ کنٹریکٹ ڈیولپمنٹ کے لیے بنائی گئی ہیں۔
Remix (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ویب پر مبنی IDE جس میں بلٹ ان سٹیٹک اینالیسس، اور ایک ٹیسٹ بلاک چین ورچوئل مشین شامل ہے
ChainIDE (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ایک کلاؤڈ پر مبنی ملٹی چین IDE
Replit (Solidity Starter - Beta) (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ایتھیریم کے لیے ایک حسب ضرورت ڈیولپمنٹ انوائرمنٹ جس میں ہاٹ ری لوڈنگ، ایرر چیکنگ، اور فرسٹ کلاس آزمائشی نیٹ ورک سپورٹ شامل ہے
Tenderly Sandbox (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ایک تیز پروٹوٹائپنگ انوائرمنٹ جہاں آپ براؤزر میں Solidity اور JavaScript کا استعمال کرتے ہوئے سمارٹ کنٹریکٹس لکھ، چلا، اور ڈیبگ کر سکتے ہیں
EthFiddle (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ویب پر مبنی IDE جو آپ کو اپنا سمارٹ کنٹریکٹ لکھنے، کمپائل کرنے، اور ڈیبگ کرنے کی سہولت دیتا ہے
ڈیسک ٹاپ IDEs
زیادہ تر قائم شدہ IDEs نے ایتھیریم ڈیولپمنٹ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے پلگ انز بنائے ہیں۔ کم از کم، وہ سمارٹ کنٹریکٹ زبانوں کے لیے سنٹیکس ہائی لائٹنگ فراہم کرتے ہیں۔
Visual Studio Code - آفیشل ایتھیریم سپورٹ کے ساتھ پروفیشنل کراس پلیٹ فارم IDE
- Visual Studio Code (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- کوڈ کے نمونے (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- GitHub (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
JetBrains IDEs (IntelliJ IDEA, etc.) - سافٹ ویئر ڈیولپرز اور ٹیموں کے لیے ضروری ٹولز
- JetBrains (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- GitHub (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- IntelliJ Solidity (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
Remix Desktop - اپنی لوکل مشین پر Remix IDE کا تجربہ کریں
پلگ انز اور ایکسٹینشنز
- solidity (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - Visual Studio Code کے لیے ایتھیریم Solidity زبان
- Solidity + Hardhat for VS Code (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - Hardhat ٹیم کی جانب سے Solidity اور Hardhat سپورٹ
- Prettier Solidity (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - پریٹئیر (prettier) کا استعمال کرتے ہوئے کوڈ فارمیٹر
مزید مطالعہ
- ایتھیریم IDEs (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - Alchemy کی ایتھیریم IDEs کی فہرست
کسی ایسی کمیونٹی ریسورس کے بارے میں جانتے ہیں جس نے آپ کی مدد کی ہو؟ اس صفحے میں ترمیم کریں اور اسے شامل کریں!