ایتھیریم برائے Go ڈیولپرز
Go پر مبنی پروجیکٹس اور ٹولنگ کا استعمال کرتے ہوئے ایتھیریم کے لیے ڈیولپ کرنا سیکھیں
ایتھیریم کا استعمال غیر مرکزی ایپلی کیشنز (یا "dapps") بنانے کے لیے کریں۔ یہ dapps قابل اعتماد ہو سکتی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ایک بار جب انہیں ایتھیریم پر تعینات کر دیا جاتا ہے، تو وہ ہمیشہ پروگرام کے مطابق چلیں گی۔ وہ لامركزی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ وہ ایک پیئر ٹو پیئر نیٹ ورک پر چلتی ہیں اور ان میں ناکامی کا کوئی واحد نقطہ نہیں ہے۔ کوئی واحد ادارہ یا شخص انہیں کنٹرول نہیں کرتا اور انہیں سنسر کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ وہ نئی قسم کی ایپلی کیشنز بنانے کے لیے ڈیجیٹل اثاثوں کو کنٹرول کر سکتی ہیں۔
سمارٹ کنٹریکٹس اور Solidity زبان کے ساتھ شروعات کرنا
ایتھیریم کے ساتھ Go کو مربوط کرنے کے لیے اپنے پہلے قدم اٹھائیں
کیا پہلے مزید بنیادی معلومات کی ضرورت ہے؟ ethereum.org/learn یا ethereum.org/developers دیکھیں۔
- بلاک چین کی وضاحت (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- سمارٹ کنٹریکٹس کو سمجھنا (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- اپنا پہلا سمارٹ کنٹریکٹ لکھیں (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- سیکھیں کہ Solidity کو کیسے مرتب اور تعینات کیا جائے (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- کنٹریکٹ ٹیوٹوریل (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
ابتدائی مضامین اور کتابیں
- گو ایتھیریم (geth) کے ساتھ شروعات کرنا (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- ایتھیریم سے جڑنے کے لیے Golang کا استعمال کریں (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- Golang کا استعمال کرتے ہوئے ایتھیریم سمارٹ کنٹریکٹس تعینات کریں (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- Go میں ایتھیریم سمارٹ کنٹریکٹس کی ٹیسٹنگ اور تعینات کرنے کے لیے مرحلہ وار گائیڈ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- ای بک: Go کے ساتھ ایتھیریم ڈیولپمنٹ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - Go کے ساتھ ایتھیریم ایپلی کیشنز ڈیولپ کریں
درمیانی سطح کے مضامین اور دستاویزات
- گو ایتھیریم (geth) کی دستاویزات (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - آفیشل ایتھیریم Golang کے لیے دستاویزات
- ایریگون پروگرامر گائیڈ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - حالت ٹری، ملٹی پروفز، اور ٹرانزیکشن پروسیسنگ سمیت تصویری گائیڈ
- ایریگون اور سٹیٹ لیس ایتھیریم (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - 2020 ایتھیریم کمیونٹی کانفرنس (EthCC 3)
- ایریگون: ایتھیریم کلائنٹس کو بہتر بنانا (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - 2018 Devcon 4
- گو ایتھیریم (geth) GoDoc (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- گو ایتھیریم (geth) کے ساتھ Go میں ایک غیر مرکزی ایپلی کیشن (dapp) بنانا (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- Golang اور گو ایتھیریم (geth) کے ساتھ ایتھیریم پرائیویٹ نیٹ ورک کے ساتھ کام کریں (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- Go کے ساتھ ایتھیریم پر Solidity کنٹریکٹس کی یونٹ ٹیسٹنگ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- گو ایتھیریم (geth) کو بطور لائبریری استعمال کرنے کے لیے فوری حوالہ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
اعلی درجے کے استعمال کے پیٹرن
- گو ایتھیریم (geth) کا نقلی بیک اینڈ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- ایتھیریم اور Quorum کا استعمال کرتے ہوئے بلاک چین-ایز-اے-سروس ایپس (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- ایتھیریم بلاک چین ایپلی کیشنز میں ڈسٹری بیوٹڈ سٹوریج IPFS اور سوارم (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- موبائل کلائنٹس: لائبریریاں اور انپروک ایتھیریم نوڈز (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- مقامی dapps: ایتھیریم کنٹریکٹس کے لیے Go بائنڈنگز (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
Go پروجیکٹس اور ٹولز
- گو ایتھیریم (geth) (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ایتھیریم پروٹوکول کا آفیشل Go نفاذ
- گو ایتھیریم (geth) کوڈ کا تجزیہ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - گو ایتھیریم (geth) سورس کوڈ کا جائزہ اور تجزیہ
- ایریگون (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - آرکائیو نوڈز پر توجہ کے ساتھ، گو ایتھیریم (geth) کا تیز تر مشتق
- گولم (Golem) (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - گولم کمپیوٹنگ پاور کے لیے ایک عالمی مارکیٹ بنا رہا ہے
- Quorum (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ڈیٹا پرائیویسی کو سپورٹ کرنے والا ایتھیریم کا ایک اجازت یافتہ نفاذ
- پرزم (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ایتھیریم 'Serenity' 2.0 کا Go نفاذ
- Eth Tweet (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - لامركزی ٹوئٹر: ایتھیریم بلاک چین پر چلنے والی ایک مائیکروبلاگنگ سروس
- پلازما MVP Golang (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) — کم از کم قابل عمل پلازما (Minimum Viable Plasma) تصریح کا Golang نفاذ اور توسیع
- اوپن ایتھیریم مائننگ پول (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ایک اوپن سورس ایتھیریم کان کنی کا پول
- ایتھیریم HD والیٹ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - Go میں ایتھیریم HD والیٹ کے مشتقات
- ملٹی گو ایتھیریم (geth) (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - ایتھیریم نیٹ ورکس کی کئی اقسام کے لیے سپورٹ
- گو ایتھیریم (geth) لائٹ کلائنٹ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - لائٹ ایتھیریم سب پروٹوکول کا گو ایتھیریم (geth) نفاذ
- ایتھیریم Golang SDK (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - Golang میں ایک سادہ ایتھیریم والیٹ کا نفاذ اور افادیت
- کوویلینٹ Golang SDK (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - 200+ بلاک چینز کے لیے Go SDK کے ذریعے موثر بلاک چین ڈیٹا تک رسائی
مزید وسائل تلاش کر رہے ہیں؟ ethereum.org/developers دیکھیں
Go کمیونٹی کے معاونین
- گو ایتھیریم (geth) ڈسکارڈ (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- گو ایتھیریم (geth) گسٹ (Gist) (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- گوفرز سلیک (Gophers Slack) (نئے ٹیب میں کھلتا ہے) - #ethereum چینل (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- سٹیک ایکسچینج (StackExchange) - ایتھیریم (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- ملٹی گو ایتھیریم (geth) Gitter (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- ایتھیریم Gitter (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)
- گو ایتھیریم (geth) لائٹ کلائنٹ Gitter (نئے ٹیب میں کھلتا ہے)